کھابے میرے دیس کے


ہم آہنگی


پاکستان کے روایتی کھانے اور گھر سے باہرکھانے کی اچھی سے اچھی جگہ تلاش کرنا ایک کٹھن کام ہے۔ اس پروگرام میں ہم آپ کو لیکر چلیں گے 5 سٹار ہوٹلز، فوڈ سٹریٹس اور ڈھابوں پر اور کھلائیں گے ہر ہوٹل کی خاص ڈش اور بتائیں گے آپ کو کہ کونسی کھانے کی جگہ بہترین ہے۔ جہاں آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ جاکر لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں

: ایئرنگ کا وقت

اتوار رات 10:03 پر

: ہمیں فالو کریں